اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

محکمہ معدنیات کا تاریخی اقدام، پنجاب میں ریت کے ٹھیکوں کی بولی میں ریکارڈ اضافہ

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہورنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر محکمہ معدنیات پنجاب کا تاریخی اقدام سامنے آیا۔

پنجاب میں ریت کے ٹھیکوں کی بولی مکمل کر لی گئی، 170فیصد اضافہ 3 ارب 96 کروڑ روپے کے ٹھیکے بڑھ کر پہلی بار 8 ارب 40 کروڑ روپے تک پہنچ گئے۔ڈی جی معدنیات پنجاب راجہ منصور احمد کی سربراہی میں کمیٹی نے کامیاب ریت کے ٹھیکوں میں ریکارڈ کامیابی حاصل کی، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان نے کامیاب بولی کےلئے مسلسل مانیٹرنگ کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ریکارڈ بولی پر صوبائی وزیر، سیکرٹری اور ڈی جی معدنیات کو شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے