اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کی فتح ، سیمی فائنل میں رسائی

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(ویب ڈیسک) آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

نائیجیریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی اور بھارت کی سدھاک کور کو کامیابی ملی۔ جس کے بعد جونیئر ٹینس ٹور میں پاک بھارت جوڑی گرلز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

پاک بھارت جوڑی نے کوارٹر فائنل میں نائیجیریا کی فیگو آئیتوما اور تولو ویاشی کو شکست دی۔

پاک بھارت جوڑی کی جیت کا سکور 3-6  اور 4-6 رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے