اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں قربانی کے 200 سے زائد جانور چوری، 161 مقدمات درج

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہور نیوز) شہر میں ایک ماہ کے دوران قربانی کے 200 سے زائد جانور چوری ہو گئے۔

پولیس کے مطابق اقبال ٹاؤن ڈویژن سے مویشی چوری کے 35 ملزمان گرفتار ہوئے، صدر ڈویژن سے61 اور کینٹ سے 44 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

اسی طرح ماڈل ٹاؤن سے47، سٹی سے 25 مویشی چوروں کو گرفتار کیا گیا، سول لائنز سے 6 مویشی چوروں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

سی سی پی او کے مطابق قربانی کے جانوروں کی چوری کی روک تھام کیلئے موثر کارروائیاں جاری ہیں، بیوپاریوں ،خریداروں کو جیب تراشوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

جعلی کرنسی سے معصوم شہریوں کو لوٹنے والے نوسر بازوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے