اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

33 خوش نصیب وکلاء سول جج، کم مجسٹریٹ بن گئے، نوٹیفکیشن جاری

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بھرتی ہونے والے 33 سول جج کم مجسٹریٹس کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ،نئے بھرتی ہونے والے سول ججز کم مجسٹریٹس 11 جون کو اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھائیں گے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، سول جج کم مجسٹریٹ بننے والوں میں مہوش انجم، تنزیلہ تبسم ، اسد حیات، اقصی اقبال اور محمد نبیل لطیف کا نام شامل ہیں۔

سول جج بھرتی ہونے والوں میں سلیم اللہ ملک، عروج رحمان، اقراء بشارت، ماریہ صابر، زہرہ جمیل شامل ہیں، وسیم شہزاد، اقصیٰ بشیر، سائرہ شہزادی، محمد عثمان، سہر عطیاب ، محمد احمد ،محمد ندیم الیاس ، شعیب سکندر، خولہ شاہد، زاہدہ پروین، شبنم سلیم اور خدیجہ سجاد کے نام شامل ہیں۔

ناصر حبیب، احمد خالد، ذکاء اللہ حسن، سیلمان احمد، محمد عمر جمیل، حفیفہ ممتاز، عبد الماجد شہاب، مصدق اصغر، زاہد بشیر ،ماہ نور الیاس اور سول جج مہرین فاطمہ کے نام شامل ہیں۔

سول جج بھرتی ہونے والے امیدواروں نے تحریری امتحانات، انٹرویوز اور قانونی و دیگر قوائدوضوابط کی کارروائی مکمل کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے