اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہڑتال کے الزام پر برطرف ڈاکٹر کی بحالی کا معاملہ، کیس ری شیڈول

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(لاہور نیوز) ہڑتال کے الزام پر برطرف ہونیوالے ڈاکٹر احمد یار کی بحالی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے بحالی سے متعلق کیس ری شیڈول کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم  نے ڈاکٹر احمد یار کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کیس ری شیڈول کرنے کا حکم جاری  کیا ہے۔

عدالت نے پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ سے برطرف ہونیوالے ڈاکٹر کی درخواست پر سماعت ری شیڈول کر دی۔

درخواستگزار ڈاکٹر احمد یارچلڈرن ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ ٹریننگ کر رہا تھا، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ہڑتال کے الزام پر اسے ٹریننگ سے برطرف کر دیا تھا جس پر ڈاکٹر احمد یار  نے اپنی بحالی کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے