اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گارڈن ٹاؤن: پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ، 2 منشیات فروش گرفتار

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(لاہور نیوز) آئس کی ترسیل ناکام بنا دی گئی، 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن  میں چوکی راجہ مارکیٹ پولیس  نے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ابوبکر بلاک سے گرفتار کیا، ملزمان کپڑے کے کاروبار کی آڑ میں منشیات سپلائی کرنے کا دھندہ کرتے تھے، ملزمان مطلوبہ لوکیشن پر کپڑا سپلائی کرنے کے بہانے منشیات سپلائی کرنے آئے تھے۔

ترجمان پولیس  نے بتایا کہ ملزمان کا اعتراف ہے کہ وہ آن لائن آرڈر پر مختلف اضلاع اور صوبوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن  اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ملزمان سے لاکھوں مالیت کی 4 کلو سے زائد آئس برآمد کر لی گئی۔

ملزمان بابر، مدثر کیخلاف مقدمہ درج کر   کے مزیدتفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے