اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لائسنس بنوانے کے نام پر شہریوں سے پیسے بٹورنے والے 2 وارڈن معطل

27 May 2025
27 May 2025

(ویب ڈیسک) لائسنس بنوانے کے نام پر شہریوں سے پیسے بٹورنے والے 2 وارڈن معطل کر دیئے گئے۔

 تفصیلات کے مطابق مناواں لائسنس سینٹر میں تعینات وارڈنز عثمان اور سہیل کو معطل کیا گیا، دونوں وارڈنز  نے لائسنس ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے 3 امیدواروں سے رشوت لی تھی، رشوت کے باوجود امیدوار ٹیسٹ میں فیل ہو گئے۔

ٹریفک پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ امیدواروں نے وارڈنز کو پیسے دینے کی شکایت کی، افسران کے نوٹس میں معاملہ آنے پر دونوں کو معطل کرکے انکوائری لگا دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے