اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے فی سونا پھر مہنگا ہوگیا

23 May 2025
23 May 2025

(لاہورنیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کا کہنا ہے کہ 24 قیراط فی تولہ سونا 3500روپے بڑھ کر 3 لاکھ 51 ہزار روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 925 روپے ہوگئی جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر بڑھ کر 3326 ڈالر کا ہوگیا۔

واضح رہے گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے ہوگئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے