اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساؤتھ آسٹریلین اوپن سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے اشعب اور حمزہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

21 May 2025
21 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے اشعب اور حمزہ ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

ٹاپ سیڈ پاکستان کے اشعب عرفان اور سیڈ نمبر 6 حمزہ خان ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

ایڈیلیڈ میں جاری ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں بائی ملنے کے بعد پاکستان کے اشعب عرفان نے دوسرے راؤنڈ میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی کو شکست دی، لیو چنگ کے خلاف اشعب عرفان نے 7-11، 5-11 اور 5-11 سے کامیابی حاصل کی۔

ایک اور میچ میں حمزہ خان نے دوسرے راؤنڈ میں مصر کے شیڈی شیربینی کو 1-3 سے شکست دی۔ مصر کے کھلاڑی کے خلاف حمزہ کی جیت کا اسکور 11-5 ، 6-11، 6-11 اور 4-11 رہا، حمزہ کو بھی ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں بائی ملا تھا۔

سیڈ نمبر چھ حمزہ خان کوارٹر فائنل میں سیڈ چار جاپان کے ٹومو اینڈو سے مقابلہ کریں گے جبکہ اشعب عرفان کل کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کے جواشم چواہا سے مدمقابل ہوں گے۔

ایڈیلیڈ میں جاری ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 9 ہزار ڈالر ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے