اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فنکاروں کا جنگ اور سیاست سے تعلق نہیں ہوتا،اداکار امن کے سفیر ہوتے ہیں،عتیقہ اوڈھو

19 May 2025
19 May 2025

(ویب ڈیسک)شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ فنکاروں کا جنگ اور سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،وہ امن کے سفیر ہوتے ہیں۔

ایک ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ جب ڈاکٹریا وکیل دوسرے ممالک میں کام کرتے ہیں توکوئی اعتراض نہیں کرتا لیکن اداکاروں پرغیرضروری تنقید کی جاتی ہے جوکہ افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ فنکاروں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر امن کی علامت سمجھا جانا چاہیے، نہ کہ شک کی نگاہ سے دیکھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے