اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گرمی کی شدت، روم ایئر کولرز کی مانگ بڑھ گئی

18 May 2025
18 May 2025

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث روم ایئر کولرز کی مانگ بڑھ گئی۔

شہر کا درجہ حرارت آج 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس کے بعد شہریوں کا گرمی سے برا حال ہو گیا۔ 

شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے روم ایئر کولر خریدنے کیلئے مارکیٹس کا رخ کر لیا۔ 

دوسری جانب گرمی بڑھتے ہی دکانداروں  نے بھی روم ایئر کولرز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے