اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گرمیوں میں انڈے استعمال کرنے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

16 May 2025
16 May 2025

(ویب ڈیسک)گرمیوں میں انڈے کھانے کو اکثر نقصان دہ سمجھا جاتا ہے لیکن یہ مکمل طور پر درست نہیں ہے۔

ماہرین کے مطابق حقیقت میں انڈے ہر موسم میں فائدہ مند ہو سکتے ہیں، بشرطیکہ انہیں درست مقدار اور مناسب طریقے سے استعمال کیا جائے۔انڈے جسم کو ضروری پروٹین، وٹامنز اور منرلز فراہم کرتے ہیں۔ یہ دل، دماغ اور ہڈیوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ گرمیوں میں اکثر جسم نڈھال ہو جاتا ہے جس میں انڈے توانائی بحال کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔

لیکن اگر آپ بہت زیادہ انڈے کھائیں تو جسم میں گرمی یا بدہضمی ہو سکتی ہے۔ گرمیوں میں انڈے فرائی کرنے کے بجائے اُبال کر کھانا بہتر ہے تاکہ چکنائی سے بچا جا سکے۔ اسی طرح گرمی کے موسم میں جلد خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے، اس لیے تازہ انڈے استعمال کرنا ضروری ہے۔ماہرین کے مطابق اگر آپ روزانہ 1 انڈہ (خصوصاً سفیدی) استعمال کریں تو اس سے نقصان کا خطرہ نہیں ہوتا۔ دل یا کولیسٹرول کے مریضوں کو زردی محدود مقدار میں استعمال کرنی چاہیے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے