اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

19 پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) امریکا کی جانب سے 19 پاکستانی کمپنیوں پر پابندیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔

وزیرخارجہ اسحاق ڈار  نے قومی اسمبلی میں پیش کردہ تحریری جواب میں کہا کہ امریکا  نے پاکستان کی 19 کمپنیوں پر پابندی عائد کی، امریکی محکمہ خارجہ  نے تجارتی پابندیاں عائد کی ہیں، ان کمپنیوں پر پاکستان کے سٹریٹجک پروگرام سے تعلق کا الزام تھا۔

انہوں نے جواب میں کہا کہ پاکستان  نے ان کمپنیوں کے سٹریٹجک پروگرام سے منسلک ہونے کی تردید کی ہے۔

اسحاق ڈار کا تحریری جواب میں کہنا تھا کہ ماضی میں بھی اس طرح کے الزامات لگائے گئے، امریکی اقدامات تجارت اور تجارتی اداروں کیلئے ٹیکنالوجی تک رسائی میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں، امریکا کے ایسے اقدامات اور محرکات سیاسی ہیں۔

تحریری جواب میں بتایا گیا کہ امریکا نے مجموعی طور پر 80 کمپنیوں پر پابندی لگائی، ان کمپنیوں میں پاکستان کے علاوہ چین، متحدہ عرب امارات اور جنوبی افریقہ کی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے