اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں اور کالجوں میں گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے ہونے کا امکان

15 May 2025
15 May 2025

(ویب ڈیسک) گرمی کی شدید لہر کے سبب حکومتِ پنجاب کی طرف سے سکولوں اور کالجوں میں گرمیوں کی چھٹیاں مئی کی بائیس یا تئیس تاریخ کو ہونے کا قوی امکان ہے۔

حکومت نے چند روز پہلے  واضح کیا ہے کہ اگر گرمی زیادہ بڑھی تو گرمی کی چھٹیاں مئی کے تیسرے ہفتے کے اختتام پر کی جا سکتی ہیں۔

اس کے ساتھ ہی این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا ہے جس میں عوام کو گرمی کی شدید لہر سے بچنے کے لئے  دھوپ میں کم سے کم رہنے کا کہا گیا ہے۔

اس الرٹ میں ہسپتالوں کو غیر معمولی صورتحال کے لئے تیار رہنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

امکان ہے کہ پنجاب کی حکومت اپنے وعدے کے مطابق ہیٹ ویوو کے دوران  کم سن بچوں کو شدید گرمی ، ہیٹ سٹروک اور سن سٹروک سے بچانے  کے لئے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان معمول کے وقت سے ایک ہفتہ پہلے یعنی  مئی کی  بائیس یا تئیس تاریخ تک کر سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے