اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارت کےرافیل طیاروں نےمغرب کی بھی ناک کٹوادی: مصطفیٰ نواز کھوکھر

15 May 2025
15 May 2025

(لاہورنیوز) سینئر سیاسی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بھارت کےرافیل طیاروں نےمغرب کی بھی ناک کٹوادی۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئےمصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی ہے، کس مصلحت کےتحت نوازشریف خاموش ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف مسلم لیگ(ن)کےسربراہ ہیں، نوازشریف کا ساری صورتحال میں پروایکٹوکردارہونا چاہیےتھا، بھارت زخم خوردہ ہے، بھارت کے رافیل طیاروں نےمغرب کی بھی ناک کٹوادی۔

سینئر سیاسی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کےساتھ مذاکرات کےدوران تمام ایشوزکواٹھانا چاہیے، جیسا ایران کےساتھ جوائنٹ میکنزم ویسا ہونا چاہیے، پاکستان نےبھارت کومنہ توڑجواب دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے