اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

14 May 2025
14 May 2025

(ویب ڈیسک) ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر جرمانے کی بجائے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا تھا ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالے کیخلاف فوری ایف آئی آر درج کرائیں، بغیر رجسٹریشن موٹرسائیکل رکشہ مالکان کیخلاف بھی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا گیا۔

سی ٹی او  نے ریڑھی نما موٹرسائیکل گاڑیوں کے خلاف بھی فوری کارروائی کرنے کا حکم دیا، ان کا کہنا تھا کہ اوورلوڈنگ کرنیوالوں کے خلاف بھی فوری ایف آئی آر درج ہو گی، تجاوزات کیخلاف آپریشن کو مسلسل جاری رکھیں، تجاوزات قائم کرنے والوں پر بھی ایف آئی آر درج کی جائے۔

سی ٹی او کا مزید کہنا تھا کہ شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنائیں، قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو حوالات میں بند کیا جائے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے