اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقبال ٹاؤن : 2 لڑکوں کی 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی، متاثرہ لڑکے کی خودکشی کی کوشش

13 May 2025
13 May 2025

(ویب ڈیسک) اقبال ٹاؤن میں زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکے نے دلبراشتہ ہو کر خود کشی کرنے کیلئے زہریلی گولیاں کھالیں تاہم پولیس نے بروقت ہسپتال منتقل کر کے اس کی جان بچالی۔

پولیس کے مطابق اقبال ٹاؤن میں نوجوان عبدالرحمان سے 2 لڑکوں نے زیادتی کی اور ویڈیو بنائی جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے زندگی ختم کرنے کی ٹھان لی اور زہریلی گولیاں کھا لیں۔

پولیس کے مطابق ملزم علی عرف ہنی نے عبدالرحمان سے زیادتی کی اور ملزم باسط نے ویڈیو بنائی، پولیس نے ایک گھنٹے میں دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

دوسری جانب متاثرہ نوجوان کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی جان بچالی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے