اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان سے جمعرات کو ملاقات کا دن، پی ٹی آئی رہنماؤں کی لسٹ فائل

07 May 2025
07 May 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو جیل میں ملاقات کا دن ہے، پارٹی رہنماؤں کی لسٹ فائنل کر لی گئی۔

لسٹ میں وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور، سہیل آفریدی، سردار اظہر طارق جبکہ اراکین قومی اسمبلی معظم جتوئی، جمال احسن اور شاہد خٹک کے نام بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب پارٹی رہنماؤں کی لسٹ جیل انتظامیہ کو بجھوا دی گئی، لسٹ کوآرڈینیٹر انتظار حسین پنجھوتہ نے جیل انتظامیہ کو بھجوائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے