اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: مختلف علاقوں سے 3 افراد کی نعشیں برآمد

30 Apr 2025
30 Apr 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کےشہر لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی نعشیں برآمد ہو گئیں۔

ایدھی ترجمان کے مطابق کاہنہ کے قریب سڑک کنارے ایک شخص کی نعش ملی، متوفی کی عمر 45 سال کے قریب ہے تاہم اسکی شناخت نہ ہو سکی، پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا، ہلاکت بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی۔

اردو بازار کے قریب گرین بیلٹ سے 60 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا، متوفی کی بھی شناخت نہ ہو سکی، متوفی بظاہر بھکاری معلوم ہوتا ہے۔

کوٹ لکھپت کے علاقہ چوکی رکھ چندرائے میں سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی، متوفی کی عمر 35 سال کے قریب ہے تاہم وہ بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں نعشوں کو مزید کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے