اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ 10 کی تشہیری مہم شروع

06 Apr 2025
06 Apr 2025

(ویب ڈیسک)لاہور میں 11 اپریل سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

لاہور کے علاقے گلبرگ مین بلیوارڈ اورلبرٹی مارکیٹ چوک کو پی ایس ایل کی ٹیموں کے ناموں سے سجایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ دیو ہیکل پی ایس ایل ایکس بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ مین بلیوارڈ پر رنگ برنگی روشنیوں سے سجاوٹ کی گئی ہے۔

 شہریوں کی بڑی تعداد ان سجاوٹوں کےساتھ سیلفیاں بناتی رہی۔

واضح رہے کہ اس سال پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا، یہ ایونٹ 18 مئی تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے