اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اوپننگ بیٹر فخر زمان کا انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد پریکٹس کا آغاز

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی اوپننگ بیٹر فخر زمان نے انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد پریکٹس کا آغاز کر دیا۔

اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہاکہ پریکٹس کا پہلا روز کافی مشکل رہا، اگلے تین، چار روز میں مکمل ردھم میں آ جاؤں گا، کوشش ہو گی پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھاؤں اور ٹیم کو فائنل میں پہنچاؤں۔

واضح رہے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان انجری کا شکار ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف میچز کے دوران ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے