اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

برکی روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے پیدل روڈ عبور کرتے شخص کو کچل دیا

25 Mar 2025
25 Mar 2025

(لاہور نیوز) تیز رفتاری ایک اور جان لے گئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ برکی روڈ پر پیش آیا، تیز رفتار ٹرک نے پیدل روڈ عبور کرتے شخص کو کچل دیا، شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، متوفی کی شناخت 70 سالہ اسلم عمر  کے نام سے ہوئی۔

پولیس  نے لاش قبضے میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے