اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ٹی 20 کپ: کراچی بلیوز نے کوئٹہ ریجن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(لاہور نیوز) نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں کراچی بلیوز نے کوئٹہ ریجن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی بلیو نے 139 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں پر حاصل کیا، رمیز عزیز 56 اور عبداللہ فضل 40 رنز بنا کر نمایاں رہے، کوئٹہ ریجن نے پہلے بیٹنگ میں 138 رنز بنائے۔

کراچی بلیوز کی جانب سے محمد اصغر نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے