اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ نے اچھی بولنگ کی، آئندہ غلطیوں پر قابو پائیں گے: سلمان آغا

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(لاہورنیوز) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی 20 کے کپتان سلمان آغا نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے بولرز نے پاور پلے میں اچھی بولنگ کی، غلطیوں پر قابو پائیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا کہ اگلے میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، نئے کھلاڑی جتنے زیادہ میچز کھیلیں گے اتنا سیکھیں گے۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم انتہائی ناقص کارکردگی کی بدولت پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ سے 9 وکٹوں سے شکست کھا گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے