اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے آفاق خان نے سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

آفاق خان نے 100 میٹر سنو شوئنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا گولڈ میڈل ہے۔

قبل ازیں پاکستان کے منیب الرحمٰن نے 12 ویں سپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز کے کراس کنٹری سکینگ ایونٹ میں مردوں کی 50 میٹر ریس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتا تھا۔

کراس کنٹری سکینگ کے ویمنز ایونٹ میں پاکستان کی روبینہ قربان نے خواتین کی 50 میٹر ریس میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کیا ۔سنو شوئنگ 200 میٹر ریس میں صبور احمد اور علی رضا نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles