اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پیف سکولوں کے اساتذہ تاخیر سے تنخواہ ملنے پر بے چینی کا شکار

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) پیف سکولوں کے ہزاروں اساتذہ تاخیر سے تنخواہ ملنے پر بے چینی کا شکار ہیں۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں میں تاخیر سے تنخواہیں ملنے کی شکایات سامنے آئی ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے پیف حکام کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے حکم دیتے ہوئے کہا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اساتذہ کو مناسب اور بروقت تنخواہ کی ادائیگی کریں، پیف سکولز کے اساتذہ کو تنخواہ کی بروقت ادائیگی کے لئے تکنیکی پلیٹ فارم متعارف کرا دیا، تمام پیف سکولز اساتذہ کو اپریل کی تنخواہ آن لائن ادا کریں گے، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے سکولوں کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔

تنخواہوں کی ادائیگی بذریعہ اکاؤنٹ بھجوانے کی ہدایت بھی کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے