اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل امتحانات کے نتائج کا اعلان

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

بی ڈی ایس امتحانات میں 16 ڈینٹل کالجوں کے 996 طلبہ  نے شرکت کی، امتحانات میں 540 امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ 447 امیدوار ناکام رہے، امتحانات میں کامیابی کا تناسب 54.71 فیصد رہا۔

امتحانات میں پہلی تینوں پوزیشنز طالبات نے حاصل کیں، نیازی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سرگودھا کی فاطمہ نوید  نے 700 میں سے 621 نمبر  لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ایف ایم ایچ کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور کی آمنہ اعجاز 620 نمبرز  کے ساتھ دوسری اور اسی کالج کی عریضہ علی 596 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن پر رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے