اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے انکار، 100 سے زائد اہلکار نوکری سے فارغ

25 Feb 2025
25 Feb 2025

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے انکار پر 100 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد اہلکاروں کو ایک ساتھ برطرف کیا گیا ہے، اینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر برطرف کیا گیا۔

ڈیوٹی سے غیرحاضر اہلکاروں کو ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر برطرف کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے