اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سکیٹ بورڈنگ کھیل کو پنجاب کی خواتین پولیس کیڈٹس کیلئے متعارف کرانے کا منصوبہ

25 Feb 2025
25 Feb 2025

(لاہور نیوز) سکیٹ بورڈنگ کھیل کو پنجاب کی خواتین پولیس کیڈٹس کیلئے متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔

پولیس ٹریننگ سینٹر چوہنگ میں خواتین کیڈٹس کیلئے کھیل کا عملی مظاہرہ کیا گیا، خواتین کیڈٹس نے کھیل میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔

پولیس ٹریننگ سینٹر میں زیر تربیت کیڈٹس کی بڑی تعداد نے سرگرمی میں حصہ لیا۔

پولیس حکام کے مطابق کھیل میں دلچسپی ظاہر کرنیوالی کیڈٹس کو تربیت فراہم کی جائے گی، سکیٹ بورڈنگ کے ماہرین کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے