اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے ہی پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے ہی پاکستان کیلئے سفر مشکل اور اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔

نیوزی لینڈ سے پہلا میچ ہارنے کے باوجود اب بھی پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفائی کرسکتی ہے۔

اگر پاکستان اگلے دونوں میچوں میں بھارت اور بنگلا دیش کو ہرادے اور نیوزی لینڈ بھارت کو شکست دے دے لیکن پاکستان کو ٹورنامنٹ میں باؤنس بیک کرنے کیلئےغیر معمولی کارکردگی دکھانا ہوگی۔

دوسری جانب چیمپئنز ٹرافی میں ہوم ٹیم کے خلاف کیویز نے اپنا 100 فیصد ریکارڈ برقرار رکھا اور مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے