اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔

پٹھوں میں کھچاؤ کے باعث فخر دو بار میدان سے باہر گئے، انجری کے باعث فخر زمان اوپننگ کرنے بھی نہ آ سکے، سعود شکیل اور بابر اعظم نے اوپننگ کی۔

فخر زمان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے، بیٹنگ کے دوران بھی تکلیف کا شکار نظر آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے