اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نازش جہانگیر کی بولڈ لباس میں تصاویر پر مداح سیخ پا

16 Feb 2025
16 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کو بولڈ لباس میں تصاویر شیئر کرنے پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

حال ہی میں اداکارہ نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جن میں وہ بیرون ملک سیرو سیاحت سے محظوظ ہوتی نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا بیک لیس ٹاپ اور گاؤن زیب تن کررکھا ہے جبکہ ویڈیوز اور تصاویر میں مختلف پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرارہی ہیں۔

بولڈ لباس میں تصاویر شیئر کرنے پر نازش کے مداح سیخ پا ہو گئے، سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کے لباس اور انداز کو نامناسب قرار دیتے ہوئے لکھا کہ انہیں اپنے مذہب کا خیال رکھنا چاہیے تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے