اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وینا ملک کی نئی تصاویر پر مداح شش و پنج میں مبتلا

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہور نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمش میں مبتلا کردیا۔

حال ہی میں اداکارہ وینا ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئرکیں جن میں وہ ایک لڑکے کے ساتھ بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں۔

اس نامعلوم لڑکے کے ساتھ وینا ملک کے بیٹھنے کا انداز بتا رہا ہے کہ یہ کوئی غیر نہیں بلکہ اداکارہ کے قریبی دوستوں میں سے ہے۔

وینا ملک نے پوسٹ کے کیپشن میں ’’کومبو‘‘ لکھا جس پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے سوالوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ لڑکا شہریار ہو سکتا ہے جسے وینا ملک اپنا ہمسفر قرار دیتی رہی ہیں۔

یاد رہے کہ وینا ملک نے 2013ء میں کاروباری شخصیت اسد بشیر خٹک سے دبئی میں شادی کی تھی جن سے ان کے 2 بچے ہیں تاہم 2017 ء میں دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے