اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مریم نفیس کو بولڈ لباس میں سیر سپاٹوں کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کو بولڈ لباس میں لندن میں سیرسپاٹوں کی تصاویر کی شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔

حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ شوہر کے ہمراہ لندن میں سیرسپاٹوں سے محظوظ ہوتی نظر آئیں۔

مذکورہ تصاویر میں مریم نفیس بولڈ لباس میں دکھائی دیتی ہیں، انہوں نے مختصر پینٹ پہن رکھی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایک صارف نے مریم نفیس کی تصویر پر کمنٹ کیا کہ’’ اچھی بھلی ہوتی ہیں اور پھر بیہودہ لباس میں تصاویر شیئر کر کے باتیں سنتی ہیں‘‘ ایک اور صارف نے لکھا کہ’’یہ ان کا اپنی جانب توجہ مبذول کرانے کا طریقہ ہے‘‘۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے لکھا کہ ’’ شاید لندن میں پینٹ پہننا ممنوع ہے‘‘ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’ جتنا اچھا ان کا نام ہے اتنی ہی ان کی بری حرکتیں ہیں‘‘۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے