اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد رہنے کا امکان ہے: آئی ایم ایف

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(لاہورنیوز) رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد رہنے کا امکان ہے،آئی ایم ایف نے نئی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیا۔

نئی ورلڈ اکنامک آؤٹ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 4 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے، رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5 فیصد رہ سکتی ہے جبکہ آئندہ مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا رواں مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.7 فیصد رہنے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.1 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے اور چین کی معاشی ترقی 4.6 فیصد متوقع ہے۔

نئی ورلڈ اکنامک آؤٹ رپورٹ میں آئندہ مالی سال چین کی معاشی ترقی 4.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے، رواں مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.6 فیصد رہنے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے