اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مایوں کی تصاویر وائرل

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(لاہور نیوز) اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرکی مایوں کی تصاویرجاری کردی گئیں، مایوں کی تصاویر میں اداکارہ کو زرد رنگ کے جوڑے میں مہندی لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک تصویرمیں نیلم منیر والدہ کے ساتھ خوشگوارموڈ میں موجود ہیں، مایوں کے موقع پر اداکارہ نے کراچی کے خوبصورت مقام پر فوٹوشوٹ کروایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے