اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کر لیا

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا۔

ذرائع  کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا، ملک بھر کی مجموعی سکیورٹی اور امن امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام اجلاس کو وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر کی سکیورٹی پر بریف کریں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے