اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی میں مشکل ٹریک پر ڈرائیورز نے سپیڈ اور کنٹرول کا شاندار مظاہرہ کیا۔

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا، کوالیفائنگ راؤنڈ میں 64 گاڑیاں شامل تھیں، چار خواتین ڈرائیورز  نے بھی حصہ لیا۔

واضح رہے جیپ ریلی میں ایران کے ریسرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے