اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ سے اقدام قتل کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر فرار

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ سے اقدام قتل کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر فرار ہوگیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے جیسے ہی ملزم کی ضمانت خارج کی تو اس نے کمرہ عدالت سے دوڑ لگادی جس کے بعد مدعیان مقدمہ اور پولیس اہلکار ملزم کے پیچھے بھاگتے رہے۔

اس حوالے سے مدعیان مقدمہ نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس نے خود ملزم کو فرار کروایا، ملزم کے خلاف تھانہ سٹی وزیر آباد میں اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے