اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وزرات داخلہ کے 175 جعلی اسلحہ لائسنس جاری کئے جانے کا انکشاف

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(ویب ڈیسک) وزرات داخلہ کے 175 جعلی اسلحہ لائسنس جاری کئے جانے کا انکشاف کیا گیا۔

ذرائع کےمطابق جعلی لائسنس بنانے میں ملوث نادرا اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے، نادرا اہلکار  نے جعلی لائسنس بنانے کا اعتراف بھی کر لیا۔

اہلکار وزرات داخلہ کا جعلی لیٹر لگا کر نادرا کے سسٹم میں اپ لوڈ کرتا تھا، ایف آئی اے نے اہلکار کے بیان کی روشنی میں تحیقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق اسلحہ لائسنس جون اگست اور ستمبر کے دوران جاری ہوئے تاہم جعلی اسلحہ لائسنس ہولڈر کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے