اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔

چیف جسٹس  نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کیا ہے، اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہو گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے