اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی میں کمی نہ آ سکی، دو سبزیاں مزید مہنگی

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی میں کمی نہ ا ٓسکی، دو سبزیاں اور 3 پھل مزید مہنگے کر دیئے گئے۔

مارکیٹ میں پیاز 180، ٹماٹر 140، لہسن 760، ادرک 550 روپے کلو بیچا جا رہا ہے، ٹینڈے 120، میتھی 80 ، بینگن 80 ، کریلے 180 روپے کلو بیچے جا رہے ہیں۔

پھلوں میں کیلا درجہ اول 160 ، درجہ دوم 120 روپے درجن بیچا جا رہا ہے، انار بدانہ 800 ، انگور سندر خانی 45 ، کھجور ایرانی 580 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے