اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن کے اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران محکمے کو چونا لگانے لگے

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن کے اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران محکمے کو چونا لگانے لگے، بغیر وزٹس کے ہی ہزاروں کے الاؤنسز لینے کا انکشاف ہو گیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی دستاویزات میں اے آی اوز کے گھپلوں کا انکشاف ہو گیا، اے آی اوز کے ذمے سکولوں کی مانیٹرنگ ہے، مانیٹرنگ کے بعد رپورٹس سسٹم پر اپ لوڈ کرنی ہوتی ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے بغیر وزٹس کے الاؤنس لینے والے اے آی اوز کا ریکارڈ طلب کر لیا، 30 دسمبر تک مذکورہ اے آی اوز کا ریکارڈ محکمہ کو ارسال کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے