اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونیوالا اجلاس مؤخر، 21 کو ہو گا

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو طلب کیا گیا اجلاس مؤخر ہو گیا جو اب 21 دسمبر کو ہو گا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پنجاب اور بلوچستان میں ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر رکھا تھا۔

ذرائع کے مطابق 21 دسمبر کو چاروں صوبوں کی ہائیکورٹ میں ججز کی تقرر سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے