اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف سکواڈ کا اعلان

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریچ کلاسن کریں گے، ہینریچ کلاسن ایڈن مارکرم کے سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی وجہ سے کپتانی کریں گے۔

آل فارمیٹ پلیئر مارکو جینسن، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا اور ٹرسٹن اسٹبس بھی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں، آل فارمیٹ پلیئرز پاکستان کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 10، 13 اور 14 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔

جنوبی افریقا کا سکواڈ
جنوبی افریقی سکواڈ میں ہینریچ کلاسن (کپتان)، اوٹنیل بارٹمین، میتھیو بریٹزکے، ڈونووین فریرا، ریزا ہینڈرکس، پیٹرک کروگر، جارج لنڈے، کوینا مافاکا، ڈیوڈ ملر، اینریچ نوکیا، نقابا پیٹر، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی، اینڈییلا سمنی، اینڈیل سیمنی اور رائل ڈیر ڈوسن شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے