اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا نیلم منیر شادی کے بند ھن میں بندھنے جا رہی ہیں؟مبینہ پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آنے لگیں۔

رپورٹ کےمطابق اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا ہے کہ نیلم منیر اگلے ماہ یعنی دسمبر میں شادی کرنے والی ہیں جو متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔

عرفان کی جانب سے شیئر کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اداکارہ کی شادی کس سے اور کس تاریخ کو ہونے جارہی ہے۔دوسری جانب اداکارہ نیلم نے بھی اپنے انسٹاگرام پر اس حوالے سے کچھ پوسٹ نہیں کیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ نیلم منیر کی شادی کی افواہیں زیرِ گردش رہیں جس کے بعد اداکارہ نے ان افواہوں کی تردید کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے