اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زمبابوے کرکٹرز اورپاکستانی شاہینوں نے میچ کے دوران اورنج کیپ کیوں پہنی ہوئی تھی؟جانئے

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(ویب ڈیسک)پاک زمبابوے کرکٹرز کی میچ کے دوران اورنج کیپ پہننے کی وجہ سامنے آگئی ۔

بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں کینسر سے متاثرہ بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اورنج کیپ پہنی ہوئی ہے تاکہ آگاہی فراہم کی جاسکے۔واضح رہے کہ پہلا ون ڈے میچ میں  زمبابوے نے پاکستان کو 80 رنز سے شکست دے دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے