اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سینئر کھلاڑیوں کا خلا پُر کرنا آسان نہیں،نوجوان اچھا پرفارم کریں:محمد رضوان

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے پاس موقع ہے کہ زمبابوے کے خلاف اچھا پرفارم کریں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کا خلا پر کرنا آسان نہیں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد مورال بلند ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ کوشش ہوگی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اچھی ٹیم بنائیں،غیر ملکی سیریز پر کنڈیشنز مختلف ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عاقب جاوید سے ملاقات ہوئی ہے، عاقب جاوید نے کہا ہے جیسے آسٹریلیا میں کھیلے ہیں زمبابوے کے خلاف بھی ویسے ہی کھیلیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے