اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہوٹل میں آتشزدگی کا واقعہ: ویمنز نیشنل کپ کے بقیہ راؤنڈ میچز منسوخ

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کے باقی راؤنڈ میچز نہیں ہوں گے۔

پی سی بی نے قومی ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے باقی میچز منسوخ کردیے اور کہا کہ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد ٹورنامنٹ مختصر کیا گیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں باقی راؤنڈ کے میچ نہیں ہوں گے، ابتدائی 4، 4 میچز کے بعد 2 ٹاپ ٹیمیں انونسیبل اور اسٹارز فائنل کھیلیں گی۔

پی سی بی نے کہا کہ ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کے فائنل کی تاریخ اور وینیو کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔پی سی بی اعلامیے میں کہا گیا کہ ٹورنامنٹ مختصر کرنے کا فیصلہ پلیئرز کی صحت اورحفاظت کےلیے کیا، کسی دوسرے معیاری ہوٹل میں درکار 100 کمرے دستیاب نہیں تھے۔پی سی بی کے مطابق پیر کو مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں کسی کھلاڑی کو نقصان نہیں ہوا، آگ لگنے کے وقت چار ٹیمیں میچ اور ایک ٹیم پریکٹس میں مصروف تھی۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے