اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین کی اہم کامیابی،وزن کم کرنیوالی ادویات کے مضر اثرات سے بچنے کا طریقہ نکال لیا

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے وزن کم کرنے والی ادویات کے مضر اثرات سے خود کو محفوظ رکھنے کا طریقہ کار نکال لیا گیا۔

ماہرین کی دریافت کی گئی یہ دوا گردوں کےفعال کو بہتر کرتی ہے، مہلک دل کے دوروں کے خطرات کو کم کرتی ہے اور الزائمرز جیسی بیماری کے خلاف تحفظ سے تعلق رکھتی ہے لیکن بہت سے لوگ اس دوا کو صرف اس لیے استعمال کرنا چھوڑ دیتے ہیں کہ اس سے متلی اور قے جیسے عام سے مضر اثرات جڑے ہوتے ہیں۔

اب وزن کم کرنے کی ایک نئی دوا بیماری کا سبب بنے بغیر بھوک کم کرنے اور کیلوریز جلانے میں مدد دے سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق یہ دریافت موٹاپے اور ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا لاکھوں لوگوں کے لیے نیا علاج پیش کر سکتی ہے، جن پر موجود علاج کارگر نہیں ہو پاتے ہیں۔

دنیا بھر میں لاکھوں افراد جی ایل پی-1 ہارمون پر مبنی وزن کم کرنے والی ادویات سے مستفید ہوتے ہیں۔ تحقیق میں سائنس دانوں نے ایک نئی طاقتور دوا کے متعلق بتایا ہے جو پٹھے کی کثافت یا ناخوشگوار مضر اثرات کا سبب بنے بغیر بھوک میں کمی لا سکتی ہے۔

دستیاب موجودہ علاجوں کے برعکس یہ دوا انسولین کی حساسیت کو بہتر کرتی ہے اور جسم کی کیلوریز جلانے کی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں نے چوہوں میں نیوروکِنِن 2 ریسیپٹر (این کے 2 آر) نامی ایک سالمے کو فعال کرنے کے اثرات کی آزمائش کی۔

محققین کو معلوم ہوا کہ اس ریسیپٹر کو فعال کرنے نہ صرف محفوظ طریقے سے کیلوری جلنے کاعمل بڑھ جاتا ہے بلکہ یہ بغیر کسی متلی کی کیفیت کے لیے بھوک کو بھی کم کردیتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے